منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مشہور ڈیزائنر 96سال کی عمر میں چل بسیں

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (این این آئی)جاپانی مشہور فیشن ڈیزائنر ہانی موری عرف ’میڈم بٹرفلائی‘ 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

فرانسیسی فیشن کی دنیا میں اپنے فن کا لوہا منوانے والی ہانی موری وہ پہلی جاپانی فیشن ڈیزائنر تھیں جنہوں نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ہانی موری کے انتقال کی خبر گزشتہ روز اْن کے دفتر کی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی تھی۔ہانی موری نے تقریباً نصف صدی قبل فرانسیسی فیشن کی دنیا میں قدم رکھا تھا،

انہوں نے اپنے دستخط کے لیے اپنے اصلی نام کے بجائے ’میڈم بٹر فلائی‘ کا انتخاب کیا۔ہانی موری نے ڈیزائننگ کی دنیا میں بطور خاتون ایک منفرد مقام بنایا ،

وہ اپنے ملک سمیت دیگر خواتین کی ایک علمبردار کی سی حیثیت رکھتی تھیں۔ہانی موری نے امریکی اداکارہ گریس کیلی اور نینسی ریگن (امریکی اداکارہ اور سابقہ خاتونِ اول) کے لیے بھی کپڑے ڈیزائن کیے،

ہانی موری کو موجودہ جاپانی شہزادی ایمپریس مساکو کی شادی کا گاؤن بھی ڈیزائن کرنے کا اعزاز حاصل تھا۔ہانی موری کو کپڑوں سمیت پرفیوم، ہینڈ بیگز، چھتریاں، جوتے اور اسکارف ڈیزائنر کے طور پر بھی جانا جاتا تھا۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…