منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں آج سے 26 گرین سی این جی بسیں چلیں گی

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی آج سے شہر قائد میں چھبیس گرین سی این جی بسیں چلائی گی ۔ ایڈ منسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر قائد کی سڑکوں پر ایک بارپھر گرین سی این جی بسیں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن خود ان بسوں کی نگرانی کرے گا پہلے مرحلے میں چھبیس بسیں چلائی جائیں گی ، سرجانی سے ٹاور ٹک کا بیس روپے یک طرفہ کرایہ مقررکیاگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…