ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

نبی کریم ؐکی ذات اقدس پر ہماری جان بھی قربان ہے، سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا اس کے گستاخانہ فعل کا نتیجہ ہے، پرویز الٰہی

datetime 13  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نبی کریم ؐکی ذات اقدس پر ہماری جان بھی قربان ہے،  پرویز الٰہی

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا،یہ اس کے گستاخانہ فعل کا نتیجہ ہے،

سلمان رشدی نے نبی ؐکی شان اقدس میں جو شر انگیزی کی،وہ ہر مسلمان کے لیے ناقابل برداشت ہے،نبی کریم ؐکی ذات اقدس پر ہماری جان بھی قربان ہے،سلمان رشدی ان منفی قوتوں کا آلہ کار ہے جو مذہب کے نام پر فساد پھیلانے کی سازش کر رہی ہیں،

سلمان رشدی کی ناپاک جسارت نے مسلمانوں کے جذبات کو بری طرح مجروح کیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ خاتم النبین حضرت محمدصلیؐکا احترام ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی حصہ ہے،

ہر مسلمان کا دل نبی کریم ؐکی محبت سے سرشار ہے،نبی پاک ؐکی شان اقدس کوالفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں،

محسن انسانیت حضرت محمدؐاپنے اعلیٰ کردار اور اسوہ حسنہ کے ذریعے دنیا کیلئے ایک مثال بنے،کسی بھی مہذب معاشرے میں انبیاء کرام کی شان میں گستاخی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا،

آزادی اظہار کی آڑ میں نبی کریم ؐکی شان میں گستاخی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…