بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوئی نہیں جانتا تھا یہ لڑکی آج پاکستان کی مشہور شخصیت کہلائے گی، پرانے ڈراموں میں کام کرنے والی یہ لڑکی کون سی مشہور سیاستدان ہیں؟

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایسی لڑکی جو آج پاکستان کی مشہور شخصیت ہے، آئے روز وہ آج کل خبروں کی زینت ہیں اور معروف سیاستدان ہیں، سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے اس میں پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی موجود ہیں اور ان کے ہمراہ بائیں جانب ایک لڑکی بیٹھی ہے اور یہ لڑکی آج کی معروف سیاستدان ہے، جی ہاں یہ لڑکی ن لیگ کی لیڈر مریم اورنگزیب ہیں، یہ ایک ڈرامے کا منظر ہے لیکن اس ڈرامے کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…