منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

حرمین میں نماز و عمرہ کی ادائیگی، سعودی عرب نے غیر ویکسین شدہ افراد کو خوشخبری سنا دی

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

حرمین میں نماز و عمرہ کی ادائیگی، سعودی عرب نے غیر ویکسین شدہ افراد کو خوشخبری سنا دی

ریاض (این این آئی )سعودی حکومت نے کورونا وائرس سے بچا ئوکی ویکسین نہ لگوانے والوں کو بھی بڑی خوشخبری دے دی۔

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے غیر ویکسین شدہ افراد کو حرمین الشریفین میں نماز اور عمرے کی ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی ۔

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حکام نے حرمین الشریفین میں نماز اور عمرہ ادا کرنے کے لیے شرط عائد کی ہے کہ غیر ویکسین شدہ افراد

اس سے پہلے کورونا وبا کا شکار نہ ہوئے ہوں۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حکام کا کہنا تھا کہ غیر ویکسین شدہ افراد

اگر کورونا وائرس سے متاثرہ مریض سے میل جول میں نہ ہوں تو انہیں حرمین الشریفین میں نماز اور عمرے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حکام نے بتایا کہ ایسے افراد کے لیے سہولت مہیا کی گئی ہے کہ وہ اعتمرنا ایپ کے ذریعے عمرے کا اجازت نامہ جاری کرا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…