بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناقص حکومتی پالیسی، امپورٹرز کا یومیہ 200ڈالر نقصان

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے امپورٹڈ سامان پر لگائی گئی پابندی کے باعث، پابندی سے پہلے والا سامان بھی روک لیا گیا، مذکورہ سامان پر کلیئرنس کے لیے25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی ناقص پالیسی کے سبب بیرون ملک سے

آنے والا پابندی سے پہلے کا سامان بھی بندرگاہوں پر روک لیا گیا، حکومتی فیصلے سے قبل کے روکے گئے سامان پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔جاری کردہ دستاویز کے مطابق جو سامان روکا گیا اس پر 25 فیصد جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ کراچی پورٹ امپورٹڈ مال کا گودام بن گئی، سامان کی ترسیل رک جانے سے امپورٹرز پریشان ہیں اور ان کا یومیہ 200 ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔جولائی میں امپورٹ روکنے کے لیے کسٹم کلیئرنس روک دی گئی تھی، امپورٹرز سامان کے اجرا کے لیے ڈبل جرمانہ ادا کرنے پر مجبور ہیں، جرمانے اور تاخیر صنعتی اشیا کی لاگت میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…