بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

غریب کی سواری پہنچ سے دور، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کردیا۔ہنڈا کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق

ہنڈا سی ڈی 70 پانچ ہزار مہنگی ہوکر 1 لاکھ 16 ہزار 500 کی ہوگئی۔ ہنڈا سی ڈی ڈریم 70 بھی پانچ ہزار روپے مہنگی ہوگئی جس کے بعد نئی قیمت1 لاکھ 24 ہزار 500 ہوگئی۔ ہنڈا پرائڈر 100 سی سی کے دام 5 ہزار روپے بڑھ گئے، نئے دام 1لاکھ 55 ہزار 900 روپے ہوگئے۔

نوجوانوں کا من پسند ہنڈا سی جی 125سی سی 3400 روپے مہنگا، اب 1 لاکھ 79 ہزار 900 کی ملے گی۔ ہنڈا سی جی 125 سپیشل ایٍیشن بھی 3400 روپے مہنگا،

نئی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ ہنڈا سی بی 125 ایف 10 ہزار بڑھ کر 2 لاکھ 73 ہزار 900 کی ملے گی،

ہنڈا سی بی 150 ایف 15 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 38 ہزار 900 کی ملے گی۔ ہنڈا سی بی ایف سلور 15 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 42 ہزار 900 میں ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…