ریاض (این این آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق بارش کی وجہ سے کئی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔سعودی محکمہ شہری دفاع نے تیز بارش کے بعد شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان سے موسمی تبدیلی کی یہ لہر عمان اور امارات سے ہوتی ہوئی سعودی عرب پہنچی ہے
بھارت اور پاکستان سے موسمی تبدیلی کی لہرسعودیہ جا پہنچی دارالحکومت ریاض میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرآب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































