راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے ملک بھر میں شدید بارشوں سے آنیوالے سیلاب کے متاثرین کیلئے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹا، چینی، چاول، چائے، دالیں، خوردنی تیل اور خشک دودھ آرمی فارمیشنز کے ذریعے متاثرین میں تقسیم کیاجائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ملک بھر میں شدید بارشوں سے آنیوالے سیلاب کے متاثرین کیلئے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے، پاک فوج کا فراہم کردہ راشن سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین میں تقسیم کیا جائیگا، راشن میں آٹا، چینی، چاول، چائے،دالیں، خوردنی تیل اور خشک دودھ شامل ہے، آرمی فارمیشنز متاثرہ علاقوں میں جا کر سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کریں گی۔
پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































