بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان مشکلات سے نکل گیا، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

پاکستان مشکلات سے نکل گیا، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے،

ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔عالمی جریدے ’بلوم برگ‘ کو انٹریو دیتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ

پاکستان تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پر کرے گا، آئی ایم ایف پروگرام سے قرض ادائیگیوں میں آسانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ

قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کیلئے کیا گیا، قیمتوں میں اضافے سے طلب کم ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سخت اقدامات سے درآمدات میں کمی آئی، جولائی میں درآمدات 35 فیصد کم ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ

درآمدات میں کمی سے جاری کھاتوں کے خسارے میں کمی ہوگی، درآمدات اور طلب میں کمی سے روپے پر دباؤ کم ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…