جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کی 7 سالہ لڑکی نے 20 کاروں کے نیچے تیز ترین لمبو اسکیٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 31  جولائی  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی 7 سالہ لڑکی نے 20 کاروں کے نیچے تیز ترین لمبو اسکیٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی دیشنا نہار نے اپنے رولر اسکیٹس پر پٹی باندھ کر زمین پر 20 کاروں کے نیچے اسکیٹنگ کرتے ہوئے فاصلہ صرف 13.74 سیکنڈز میں طے کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی پونے کی دیشنا نہار کے ریکارڈ کی تصدیق کر دی ۔

بھارتی بچی دیشنا نے 14 سالہ چینی لڑکی کا ریکارڈ توڑا ہے جس نے 2015 میں 14.15 سیکنڈز میں 20 گاڑیوں کے نیچے سے گزر کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔

بچی کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی گزشتہ 2 سال سے اسکیٹنگ سیکھ رہی ہے اور پچھلے 6 مہینوں سے وہ لمبو اسکیٹنگ کے اس ریکارڈ کے لیے تیاری کر رہی تھی۔

لمبو اسکیٹنگ جسے رولر لمبو بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا کھیل ہے جس میں رولر اسکیٹس پر ایک شخص بہت کم اونچائی پر اسکیٹنگ کر کے افقی رکاوٹ کے نیچے سے گزرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…