جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سب کی پسندیدہ مونارک تتلی معدومیت کے خطرے سے دوچار

datetime 31  جولائی  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں پسند کی جانے والی شمالی امریکا کی مشہور، خوبصورت مونارک تتلی کو ان جانداروں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے جن کی نسل معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل یونین

فار کنزرویشن آف نیچر (آئی یو سی این )کا جاری کیے گئے اعلامیے میں کہنا تھا کہ مونارک تتلی کی نسل زمین پر بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور کیڑے مکوڑوں کے لیے ناساز گار قدرتی ماحول کی وجہ سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق مونارک تتلی کی آبادی میں پچھلے 10 سال کے دوران 70 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آئی یو سی این کا کہنا تھا کہ مغربی امریکا میں مونارک تتلی کی مخصوص قسم میں 99.9 فیصد کمی آئی ہے۔اس حوالے سے امریکی ادارے نیچر سرو کے صدر اور سی ای او ڈاکٹر شان ٹی اوبرائن نے وضاحت کی ہے کہ انواع کے تحفظ کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سورج کی خطر ناک شعاں سے محفوظ رکھنے والی قدرتی اوزون کی تہہ میں مزید سوراخ ہونے کے بعد دیگر تتلیاں اور جاندار بھی موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…