فیصل آباد(این این آئی ) فیسکو کی طرف سے ایک صارف کو صرف 23یونٹ استعمال کرنے پر 2677 روپے کا بجلی کا بل بھجوا دیاگیا۔یاد رہے کہ صارف کی طرف سے صرف 23یونٹ بجلی استعمال کی گئی جسکی قیمت 477 روپے ہے اور بل میں دیگر ٹیکسز کی بھرمار کرتے ہوئے مجموعی طور پر 2677روپے کا بل بھجوایا گیا ہے اور اسطرح فیسکو کی طرف سے صارفین کو بھاری بھر کم بجلی کے بل بھجوائے گئے ہیں جس کے باعث صارفین میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور متعدد اقسام کے ٹیکسز عائد کئے گئے ہیں۔
صرف 23یونٹ استعمال کرنے پر 2677 روپے کا بجلی بل بھجوا دیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں



















































