اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بحرالکاہل سے نایاب سمندری مخلوق دریافت

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)بحر الکاہل میں ایک آٹھ فٹ لمبی نایاب سمندری مخلوق دیکھی گئی ہے، جسے سولومبیلا سی پین کا نام دیا گیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر بحر الکاہل سے دریافت ہونے والی اس سمندری مخلوق کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سولومبیلا سی پین کو پہلی بار بحر الکاہل میں دیکھا گیا تھا، یہ عجیب و غریب مخلوق سمندر میں 3 ہزار میٹر نیچے تیرتی ہوئی پائی گئی۔

قلم جیسی یہ سمندری مخلوق دیکھنے میں تھوڑی خوفناک نظر آرہی ہے، جس کی دریافت کو عظیم فتح قرار دیا جا رہا ہے۔

پہلی نظر میں یہ نایاب مخلوق پانی میں تیرتے ہوئے کسی پھول کی طرح دکھائی دیتی ہے۔سائنسدان اس نایاب سمندری مخلوق کی دریافت سے کافی حیرت میں مبتلا ہیں

۔فی الحال اس نایاب مخلوق کے سائز کی بنیاد پر اس کی عمر کا تعین کرنا مشکل ہے، لیکن سائنسدانوں کا خیال ہے کہ قلم جیسی نظر آنے والی یہ مخلوق سولومبیلا سی پین کافی پرانی ہو سکتی ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…