جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

5 ارب ڈالر کی امپورٹ کم ہوئی تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا،شوکت ترین

datetime 31  جولائی  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مفتاح میاں ابھی جولائی ختم نہیں ہوا، آپ نے پہلے ہی درآمدات کم کرنے کا اعلان کردیا، اگر یہ آپ کی کامیابی ہے تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں لکھا کہ اگر 5 ارب ڈالر کی امپورٹ کم ہوئی تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا، پاکستانی کرنسی گراوٹ کا شکار ہے، بینک ایل سیز نہیں کھول رہے، تسلیم کریں آپ ناکام ہوچکے، اب حکومت چھوڑ دیں۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ 38 فیصد مہنگائی کے باجود آئی ایم ایف آپ کو ڈومور کہہ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…