جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیلر مارجن بڑھانے کے ساتھ ہی پٹرول بھی مہنگا

datetime 31  جولائی  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلر مارجن میں 2.87روپے تک اضافے کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا،گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی تھی جس کے تحت ڈیلر مارجن سات روپے مقر ر کرنے کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق سرکولیشن کے ذریعے ڈیلر مارجن ابتدائی طورپر 2 روپے 87پیسے بڑھایا جائے گاجبکہ پٹرول دو روپے 10پیسے بڑھایا گیا ہے۔اضافے کا کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…