جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اعلیٰ عدلیہ میں تقرریوں کا معاملہ، اٹارنی جنرل کا جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آگیا

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل آفس نے عدالتی کمیشن کی کارروائی کے معاملے پر جاری تنازعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے سربراہ و ارکان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ اعلیٰ عدلیہ میں تقرریاں میرٹ پر کی جانی چاہئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل آفس نے خط میں لکھا کہ اعلیٰ عدلیہ میں تقرریاں میرٹ پر کی جائیں اس حوالے سے آئندہ اجلاس میں میرٹ کا خیال رکھنا ہوگا۔خط میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کے ارکان مجموعی طور پر اپنی سفارشات بھجوائیں۔ خط میں اٹارنی جنرل آف پاکستان نے جسٹس سردار طارق سے مکمل اتفاق کیا۔ جسٹس سردار طارق نے پانچ نامزدگیوں کو مسترد کیا تھا۔قبل ازیں کا ایک بیان اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ کے ججز ہوں یا سپریم کورٹ کے ججز ہم پر بھاری ذمہ داری ہے، بدقسمتی سے ججز کے حوالے سے دستاویزات نہیں دیکھ سکا۔واضح رہے کہ جمعرات کو جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے لیے 5 ججز کے ناموں پرغور کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…