اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی رہائشی دو بچوں کی ماں آٹھویں کے طالب علم کیساتھ بھا گ گئی ۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شادی شدہ خاتون اور پندرہ سالہ لڑکے کا تعلق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے شہر گڑیواڈا سے ہے ۔ دونوں کے گھر ایک دوسرے کے گھر کے نزدیک تھا ۔ 19جولائی کو طالب علم اچانک لاپتہ ہو گیا،جس کے بعد اس کے والد نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی ، پولیس کی تفتیش میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ لڑکے کو دو بچوں کی ماں اپنے ساتھ بھگا کر لے گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کئی دنوں کی محنت کے بعد دونوں کا کھوج لگا کر پکڑکر انہیں واپس گڑیواڈا منتقل کیا ہے ۔
دو بچوں کی ماں آٹھویں کلاس کے طالب علم کے ساتھ گھر سے بھا گ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں



















































