جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بارشوں سے فصلوں کو نقصان، سبزی کی قیمتیں آسمان پر جاپہنچیں

datetime 31  جولائی  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات مہنگائی کی صورت میں بھی سامنے آنے لگی ،بارشوں کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا اور سبزی کی قیمتوں میں دگنا اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی کی مارکیٹوں میں ان دنوں پیاز کی قیمت 120 روپے کلو ہے اور دھنیے کی گٹھی 40 روپے کی ہوگئی ہے۔شہر میں لوکی 120 بیس روپے کلو، بند گوبھی 150 روپے کلو جب کہ ٹماٹر چند روز قبل 320 روپے کلو میں فروخت ہورہا تھا تاہم ٹماٹر کی قیمت کم ہوکر 100 سے 150 روپے کلو تک ہوگئی ہے۔اسی طرح بینگن 120 روپے کلو اور ا?لو 50 روپے کلو میں فروخت ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…