جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستانی جمناسٹ کو غلطی سے دوسرے وینیو پر پہنچا دیا گیا

datetime 30  جولائی  2022 |

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی جمناسٹ کومشکلات

برمنگھم (این این آئی)برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے منتظمین نے پاکستانی جمناسٹ محمد افضل کو غلطی سے دوسرے وینیو میں پہنچا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کی انتظامیہ نے پاکستانی جمناسٹ محمد افضل کو غلط بس میں بیٹھا دیا جس کی وجہ سے وہ جمناسٹک کے بجائے باسکٹ مقابلے کے وینیو پر پہنچ گئے۔

باسکٹ بال وینیو پہنچنے پر منتظمین کو معلوم ہوا کہ بس انہیں غلط وینیو پر لے آئی جس کے بعد فوری طور پر انہیں کار کے ذریعے جمناسٹک کے وینیو پر پہنچایا گیا جہاں پہنچنے کے صرف 4 منٹ بعد ان کا مقابلہ شروع ہو گیا۔

پاکستانی حکام کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ سے احتجاج بھی کیا گیا مگر منتظمین نے پاکستانی حکام کی بات رد کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…