جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد خان آفریدی کا سیلاب سے متاثرہ صوبہ بلوچستان جانے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2022 |

کراچی(این این آئی)اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ صوبہ بلوچستان جانے کا فیصلہ کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہاکہ اپنے بچوں کا دکھ باٹنے میں خود بلوچستان آرہا ہوں، یہ بچے ہمارے بچے ہیں اور ہمارے ملک کا مستقبل ہیں۔شاہد آفریدینے کہاکہ بلوچستان میں آفت، قوم کی آزمائش کا وقت ہے اور بلوچستان نے مجھے ہمیشہ کھلے بازوں اور کشادہ دل کے ساتھ خوش آمدید کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…