جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 29  جولائی  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جب دبئی لینڈ کیا تو وہ کورونا وائرس کا شکار تھے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں بختاور بھٹو نے کہا کہ جب آصف علی زرداری دبئی میں اترے تو ان کے پی سی آر ٹیسٹ نے ان کے کورونا مثبت ہونے کا انکشاف کیا لیکن الحمد اللہ کورونا وائرس کی علامات ہلکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ آرام کر رہے ہیں اور قرنطینہ میں ہیں، وہ صحت یاب ہونے پر واپس آ جائیں گے۔انہوں نے پارٹی ورکراور مداحوں کی دعائوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ ان شااللہ! وہ بہت جلد اپنے نواسے سے گلے ملیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…