لاہور( این این آئی) محکمہ تعلیم نے یکم اگست سے لاہور شہر کے لیے سکولوں کے اوقات کار جاری کر دئیے۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق شہر میں بوائز سکول صبح ساڑھے 7 بجے لگیں گے اور چھٹی سوا ایک بجے ہوگی جبکہ گرلز سکول صبح سوا 7 بجے لگیں گے اور چھٹی ایک بجے ہوگی۔جمعہ کے روز بوائز سکولوں میں ساڑھے 11 بجے اور گرلز سکولوں میں سوا 11 بجے چھٹی ہوگی، جبکہ ڈبل شفٹ والے سکول صبح 7 بجے لگیں گے اور 12 بجے چھٹی ہوگی۔سکینڈ شفٹ میں سکول ساڑھے 12 بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے 4 بجے ہوگی، جمعہ کے روز سیکنڈ شفٹ سکول اڑھائی بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے 5 بجے ہوگی۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق موسم سرما کے لیے اوقات کار 15 اکتوبر سے تبدیل ہوں گے۔
محکمہ تعلیم نے یکم اگست سے سکولوں کے اوقات کار جاری کر دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں



















































