جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 29  جولائی  2022 |

کراچی (آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں ایک تولہ سونا4200روپے سستا ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو12ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1762ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4200ہزار روپے کی کمی سے 1لاکھ58ہزار300روپے ہو گئی اسی طرح3601روپے کے خسارے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ35ہزار717روپے ہو گئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 8ہزار پانچ سو کا اضافہ ہوا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…