منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پیسہ جیت گیا اور پاکستان ہار گیا ، بلال قریشی

datetime 23  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیسہ جیت گیا اور پاکستان ہار گیا

کراچی(یواین پی)حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر اداکار بلال قریشی نے ردعمل کا اظہار کیا۔

گزشتہ روز حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے جب کہ پرویز الہٰی کو پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ووٹنگ کے نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار پرویز الہیٰ نے 186 ووٹ لیے جبکہ مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز نے 179 ووٹ لیے۔

تاہم اسی حوالے سے بلال قریشی نے انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کی اور لکھا کہ ‘پیسہ جیت گیا اور پاکستان ہار گیا’۔بلال قریشی کے علاوہ دیگر اداکاروں نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

اداکارہ ماورہ حسین نے پاکستان میں انتخابات کی صورتحال کو ‘سرکس’ کا نام دیا۔اس کے علاوہ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے بھی ٹوئٹ کیا اور کہا ‘پاکستانی عوام تمہارے ووٹ کی دو ٹکے کی قدر نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…