جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عبوری ضمانت ختم ، نجی ہائوسنگ سوسائٹی کا مالک گرفتار

datetime 20  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے بلیو ورلڈ سٹی کے مالک نعیم اعجاز کی عبوری ضمانت ختم کر دی، جس کے بعد نعیم اعجاز کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ نعیم اعجاز پر ڈسٹرکٹ کورٹ کے اندر مخالف پارٹی پر حملے کا الزام ہے۔ پولیس نے بلیو ورلڈ سٹی کے مالک کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔ خیال رہے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ملزم کی عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…