ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کارکنان کی پولنگ اسٹیشنوں کے باہر جعلی نوٹوں کی بارش

datetime 17  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )ضمنی انتخابات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے پی پی 167 میں پولنگ اسٹیشنوں کے باہر جعلی نوٹوں کی بارش کردی۔ نوٹوں پر قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کی بجائے لوٹے کی تصویر بنائی گئی تھی جبکہ نوٹ کے اوپر جلی حروف میں تحریردرج تھی کہ پیسوں کی خاطر بکنے والوں کو ووٹ نہ دیں۔نوٹ کی پشت پر تحریک انصاف کا پرچم بنایا گیا تھا۔ تحریک انصاف کے اہم رہنما جب بھی کسی پولنگ اسٹیشن کا دورہ کرتے وہاں ہزاروں کی تعداد میں یہ نوٹ نچھاور کیے جاتے۔بعض افراد نوٹ اصلی سمجھ کر اکٹھے کرتے مگر جب نوٹ پر لوٹے کی تصویر دیکھتے تو شرمندہ ہوکر پھینک دیتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…