منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا وطن واپسی پر حاجیوں سے متعلق اہم فیصلہ

datetime 8  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) حکومت نے حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپس آنے والے حجاج کا ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی جانچ کے لیے

ایئرپورٹس پر حج کرکے واپس آنے والوں کے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کیے جائیں گے، اس مقصد کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے پرائیویٹ ایئرلاینز میں آنے والے حاجیوں کے اعداد و شمار طلب کرلیے گئے ہیں، ڈائریکٹر وزارت حج نے ڈی جی سی اے اے کو تفصیلات کے لیے مراسلہ جاری کردیا ہے، ٹیسٹ کے لیے انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر سی اے اے اور اے ایس ایف اہلکاروں کی تعیناتی کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔خیال رہے کہ عالمی وبائ� کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ سے زائد عازمین حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں ، پاکستان سے بھی اس سال 85 ہزار کے قریب افراد حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ، دنیا بھر سے ججاز مقدس میں جمع ہوئے لاکھوں مسلمان آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے ،عزام کرام نے رات منیٰ میں قیام کیا ، عبادات ، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے اور نماز فجر کے بعد عازمین میدان عرفات روانہ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…