ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے کچھ لوگ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوں گے، بڑی پیشگوئی

datetime 4  جولائی  2022 |

کراچی( آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک بار پھر یہ پیشنگوئی کی ہے کہ ہوسکتا ہے الیکشن کے بعد عمران خان اہلیہ کے ساتھ باہر چلے جائیں

، الیکشن 2023 میں اہم شخصیات عمران خان کو چھوڑ کر دوسری پارٹیوں میں چلے جائیں گے۔سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے

منظور وسان نے کہا کہ یہ اہم اور خطرناک دن ہیں، آج سے عمران خان کی پوزیشن کم ہوتی جائے گی، ضمنی الیکشن میں عمران خان ہارے گا اور نواز لیگ والے اکثریت سے جیتیں گے

، الیکشن 2023 میں اہم شخصیات عمران خان کو چھوڑ کر دوسری پارٹیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان کے کچھ لوگ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوں گے،

کرپشن کے جن الزامات میں دوسروں کو پھنسایا جاتا تھا اب حقیقت سامنے آئے گی،

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ میں اس نیب کی ترمیم کی حمایت نہیں کرتا اور نا ہی میرا کیس اس ترمیم کے ساتھ ہے، تھوڑی دیر بعد ترمیم ہوتی،

ہم بھی اثاثہ جات کے کیس بناتے، یہ جواب دیتے تو خوشی ہوتی،منظور وسان نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ الیکشن کے بعد خود عمران خان بیگم کے ساتھ باہر چلے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…