ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کوبھی ہٹادیاگیا

datetime 4  جولائی  2022 |

لاہو ر(این این آئی) قومی احتساب بیور و ( نیب )میں متعدد افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو عہدے سے ہٹادیاگیا۔مرزا سلطان محمد سلیم نئے ڈی جی نیب لاہورتعینات کر دیے گئے۔ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی سے بھی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں۔ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کا تبادلہ راولپنڈی کر دیا گیا۔عرفان منگی کو ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن میں تعینات کر دیا گیا۔ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کی جگہ نعمان اسلم کو ڈی جی نیب بلوچستان لگا دیا گیا۔مسعود عالم خان نئے ڈی جی نیب سکھر ہوں گے۔فیاض احمد قریشی نئے ڈی جی نیب ملتان تعینات کر دیے گئِے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…