ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے اہم رہنما انتقال کر گئے

datetime 4  جولائی  2022 |

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے والد سابق ایم این اے سید اخلاق حسین عابدی پیرکونجی اسپتال میں انتقال کرگئے ۔تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے علی رضا عابدی کے والد سید اخلاق حسین عابدی انتقال کرگئے ، اخلاق حسین عابدی آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم اخلاق حسین عابدی طویل عرصے سے ایم کیو ایم سے وابستہ تھے اور ڈیفنس کلفٹن سے رکن قومی اسمبلی بھی رہے ہیں۔ سید اخلاق حسین عابدی کی میت آغا خان اسپتال سے امام بارگاہ یثرب ڈیفنس فیز 4 منتقل کردی گئی نمازہ جنازہ آج(منگل)بعد نماز ظہرین امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…