منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

آڈیٹرجنرل کا چیئرمین ایف بی آر کو ڈیٹا رسائی تنازع نمٹانے کے لیے خط

datetime 23  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ڈیٹا تک رسائی کے معاملے پرتنازع عروج پر پہنچ گیا۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے تنازع حل کرنے کیلیے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا، ایف بی آر ڈیٹا تک رسائی دینے کو تیار نہیں، ایف بی آر کا موقف ہے کہ انفرادی معلومات دے سکتے ہیں مگر مکمل ڈیٹا تک رسائی نہیں دے سکتے۔ ذرائع کے مطابق کہ ایف بی آر آڈٹ کو آٹومیشن سسٹم آئی آر آئی ایس تک رسائی دینے کیلیے تیار نہیں، اس کا موقف ہے کہ 2013میں ڈپٹی آڈیٹر جنرل لیاقت شاہ ہمدانی نے ایف بی آر سے اتفاق کر لیا تھاکہ کمپنی کا نام، اس کے کام کی نوعیت اور این ٹی این تک رسائی دی جائے، اس لیے آڈیٹر جنرل معاہدے پر قائم رہے، ایف بی آر کا موقف ہے کہ ہم انفرادی طور پر تفصیلات دینے کیلیے تیار ہیں مگر مکمل ڈیٹا تک رسائی دینا ممکن نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…