پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

وزیراعظم نے بجلی کی قیمت میں کمی تو کر دی مگر بجلی تو ہے ہے نہیں، ایسا کیوں ہوا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 12  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: قومی گرڈ لائن میں فنی خرابی کے باعث بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے سے اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ہے۔ 

ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق ملک کے شمالی حصے میں بجلی کی ترسیل کرنے والی قومی گرڈ لائن ٹرپ کرگئی جس کی وجہ سے تربیلا، منگلا اور غازی بروتھا پاور پلانٹس سے بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ، گرد لائن ٹرپ کرنے سے اسلام آباد کے علاوہ پنجاب میں تربیلا سے لاہور جب کہ خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بجلی کا  بریک ڈاؤن پیدا ہوگیا تاہم سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں بجلی کی ترسیل معمول کے مطابق جاری ہے۔

ترجمان وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ بجلی کی ترسیل کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں اور جلد ہی متبادل طریقوں سے مرحلہ وار بجلی کی فراہمی بحال کردی جائے گی تاہم اس میں  5 سے 6 گھنٹے درکار ہوں گے



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…