بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان ایک بار پھر لڑکھڑا گئی،ویڈیو وائرل

datetime 24  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان دوران خطاب لڑکھڑا گئی اور وہ خطاب میں امریکا کو ایک لفظ میں بیان کرنے کی کوشش میں ناکام ہوگئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر امریکی صدر جو بائیڈن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پوڈیم پر کھڑے تقریب سے خطاب کرتے نظر آرہے ہیں۔

ان کے ہمراہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس بھی موجود ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بائیڈن امریکا کو ایک لفظ میں بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں

مگر ان کی زبان ساتھ نہیں دے پاتی اور ان کے منہ سے کچھ کا کچھ نکل جاتا ہے۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین خوب ٹرول کر رہے ہیں،

اب تک اس ویڈیو کو 40 لاکھ بار دیکھا جاچکا ہے اور 8 ہزار بار ری ٹوئٹ کی جا چکی ہے۔واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب امریکی صدر کی زبان پھسل گئی ہو،

اس سے قبل وہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو امریکی خاتون اول کہہ کر بھی مخاطب کرچکے ہیں۔

اس کے علاوہ پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران انہوں نے یوکرین پر روسی جارحیت کے خلاف زور دیتے ہوئے یوکرینی کی بجائے ایرانی عوام کہہ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…