منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

رواں کاروباری ہفتے کے چھ روز کے دوران ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 6 روپے 40 پیسے کا اضافہ

datetime 18  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے چھ روز کے دوران ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 6 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا جبکہ رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی انٹربینک قیمت 202 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 208 روپے 75 پیسے پر پہنچ گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 212روپے میں فروخت ہونے لگا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روز میں 9 روپے کا اضافہ کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…