بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی افواج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف 66برس کے ہو گئے

datetime 15  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن)پاکستانی افواج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف چھیاسٹھ برس کے ہو گئے ان کی سالگرہ 16جون جمعرات کو منائی جائے گی۔

سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف 16جون 1956ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے۔راحیل شریف میجر شبیر شریف شہید کے چھوٹے بھائی ہیں،

جنھوں نے 1971 میں جرات اور بہادری کی مثال کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارضِ وطن پر جاں نثار کی، میجر شبیر شریف شہید کو پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا تھا

۔سابق آرمی چیف راحیل شریف گورنمنٹ کالج لاہور سے فارغ التحصیل ہیں، انھوں نے فوجی تربیت پی ایم سے کاکول سے حاصل کی،

انھوں نے ملٹری اکیڈمی کاکول سے 54 واں لانگ کورس پاس آؤٹ کیا۔ستائیس نومبر 2013 کو سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے انہیں پاکستانی فوج کا سپہ سالار مقرر کیاتھا۔

راحیل شریف نے آرمی چیف کی حیثیت سے 29 نومبر 2016ء تک خدمات انجام دے کر پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…