گوجرانوالہ(این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کی نجی کمپنی کے سیلز مین سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی رقم لوٹنے والے ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی پی او گوجرانوالہ حماد عابد نے بتانا کہ خرم دستگیر کی نجی کمپنی کے سیلز مین سے 18 اپریل کو ماڈل ٹاؤن سے گن پوائنٹ پر ایک کروڑ 70 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے تھے۔سی پی او حماد عابد کے مطابق ڈکیتی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن کی شناخت محسن، غلام عباس اور منور کے ناموں سے ہوئی ہے۔سی پی او گوجرانوالہ کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے ہیں اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر خرم دستگیر کی کمپنی کے سیلز مین سے کروڑوں روپے لوٹنے والے ڈکیت گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری



















































