لاہور(این این آئی) ایڈیشنل سیشن جج نے آزادی مارچ میں پولیس کی جانب سے وکلا ء پر تشدد کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ایڈیشنل سیشن جج میاں مدثر عمر بودلہ نے درخواست پر سماعت کی۔ 100سے زائد وکلا ء عدالت میں پیش ہوئے۔سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکلا ء کی درخواست منظورکرتے ہوئے وزیر داخلہ راناثنا اللہ، سی سی پی اولاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے درخواست گزار حیدرمجید کی درخواست پر سیکشن166، 352اور 427 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
عدالت کا رانا ثناء اللہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری



















































