بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی اینکر کے دورہ اسرائیل کی اجازت عمران خان کی حکومت نے دی تھی ٹرپ آرگنائزر انیلہ علی کا بڑا انکشاف

datetime 1  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اس انکشاف نے کہ حال ہی میں متعدد پاکستانی تارکین وطن اور چند شہریوں نے ایک وفد کے حصہ کے طور پر اسرائیل کا سفر کیا تھا، اس نے ایک تنازعہ کو جنم دیا ہے۔اس مسئلے پر پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ پریس کانفرنسوں اور عوامی اجلاسوں میں بھی طویل بحث ہوئی ہے اور

اسے حکومت کے سیاسی قدم کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ دیگر مسلم اکثریتی ممالک جیسے کہ متحدہ عرب امارات اور ترکی بھی اب تل ابیب کی طرف بڑھ رہے ہیں، اس نے بھی اس دورے میں گرم جوشی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔تاہم، اسرائیل کا دورہ کرنے والے وفد کے دو ارکان نے موجودہ حکومت اور اس کے ناقدین کی جانب سے بیان کیے جانے والے واقعات کو لے کر مسئلہ اٹھایا ہے۔سفر کی منتظم، انیلہ علی، جو غیر سرکاری تنظیم (این جی او) امریکن مسلم ملٹی فیتھ ویمنز ایمپاورمنٹ کونسل (اے ایم ایم ڈبلیو ای سی) کی سربراہ ہیں، نے ڈان کے انور اقبال کو بتایا کہ  پی ٹی آئی حکومت  کے ایک رکن نے اس دورہ کے لیے خصوصی اجازت کا بندوبست کیا تھا۔  انہیں یہ بھی یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ وہ اسرائیل کے دورے پر تنقید کا شکار نہیں ہوں گے۔یاد رہے موجودہ حکومت نے دورے میں شامل سرکاری ٹی وی کے اینکر احمد قریشی کو بھی آف ایئرکردیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…