پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر میں آج اور کل موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 1  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج بدھ کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔

تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔

تاہم گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں بعض مقامات پرتیزہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقاما ت پرآندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…