بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت پیٹرول کی قیمتیں کیوں نہیں بڑھا رہی، امریکا سے دعوت نامہ آیا، انہوں نے کیا کام نہیں کرنا ؟ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ان سر پر مصیبت پڑی ہوئی ہے کہ چین نے ابھی تک وزیر خارجہ سے رابطہ نہیں کیا ۔ امریکا سے دعوت نامہ آیا ، انہوں نے روس سے پیٹرول نہیں لینا اس سے سارا کرائسس ختم ہو سکتا ہے ، پیٹرول تیس فیصد رعایت پر لے لیں ، یہ کہتے ہیں کہ اس پر تو بات ہی نہیں ہوئی ، اس پر نہ صرف بات ہوئی اس کا اعلان بھی ہوا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اس پر دو میٹنگز بھی ہوئی ، اپریل میں پہلا جہاز آجانا تھا جو مصیبت ہم بھگت رہے ہیں اس میں کچھ تو کمی ہوتی ، یہ ڈر کے مارے پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھا رہے ، امارات نے جواب دے دیا ہے الیکشن کراتے ہیں ایک مصیبت ہے ، عمران خان ڈنڈا لے کر ان کے سر پر کھڑا ہے ، عمران خان کو گرفتار کرنا مشکل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…