کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے گرمی میں اضافہ کے پیش نظر درخت نہ لگانے والی نئی ہاسنگ اسکیمز اور سوسائٹیز کو ماحولیاتی این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر ماحولیات سندھ اسماعیل راہو کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا,جس میں ڈی جی سیپا نعیم مغل اور دیگر افسران شریک ہوئے,اجلاس میں اسماعیل راہو نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں درخت لگانے والی نئی ہاسنگ اسکیمزکوہی ماحولیاتی این او سی دی جائے گی. اسماعیل راہو نے ڈی جی سیپا نعیم احمد مغل کو ہدایت دی کہ گرمی میں اضافے کے پیش نظر صوبے میں ہاسنگ اسکیمز کے لئے درخت لگانے کی نئی پالیسز بنائی جائے, نئی ہاسنگ اسکیمز کوتعمیرات شروع کرنے سے پہلے گرین بیلٹ کے لئے زمین مختص کرنی ہوگی. انہوں نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر کی ہاسنگ اسکیمز اور شاہراہوں پر متعلقہ اداروں سے ملکردرخت لگانے کی مہم شروع کی جائے جبکہ درخت کاٹنے والی مافیاز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے.اسماعیل راہو نے مزید کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے دنیا بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
صوبائی حکومت کا ہاؤسنگ اسکیمزاور سوسائٹیز کے متعلق بڑا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































