اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

شہریار آفریدی یہ کوئی وقت تھا عمرے پر جانے کا، عمران خان شہریار آفریدی کے عمرہ کرنے پر برہم

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ حالات میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے عمرہ پر سعودی عرب جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایک گھنٹہ قیمتی ہے ،یہ عمرہ پر جانے کا وقت نہیں تھا اس حوالے سے سربراہ پی ٹی آئی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک تقریب کے دور ان عمران خان کہہ رہے ہیں کہ

جو جو گیا ہے مکہ مدینہ ،جتنے ہمارے لوگ عمرے پہ گئے ہیں یہ ٹائم نہیں تھا عمرے پہ جانے کا ۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم نے یہ مصرعہ بھی پڑھا کہ ’’ ناداں گرگیا سجدے میں جب وقت قیام آیا ‘‘۔ انہوںنے سابق وزیر شہر یار خان آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ شہر یار یہ ٹائم تھا یہاں ۔۔۔۔۔ مجھے نہیں شوق عمرے پہ جانے کا باہر ؟عمران خان نے کہاکہ میں یہاں کیوں اس دن کا بیٹھا ہوا ہوں ،ایک ایک گھنٹہ اہم ہے ۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…