لاہور(این این آئی) نشتر کالونی روہی نالے سے سابق اسسٹنٹ پروفیسر کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق لاہور میں نشتر کالونی روہی نالے سے گزشتہ روز ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی۔ لاش کی شناخت سابق اسسٹنٹ پروفیسر سلمان شوکت کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق اسسٹنٹ پروفیسر آج کل پراپرٹی کا کام کر رہے تھے، مقتول سلمان شوکت کو نامعلوم افراد نے تشدد کرکے قتل کیا، سلمان شوکت کو تشدد کے بعد قتل کر کے لاش اور گاڑی روہی نالے میں پھینک دی گئی۔قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف مقتول کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ نشتر کالونی میں درج کرلیا گیا ہے۔مدعی عثمان شوکت کے مطابق پولیس کو روہی نالے کے کنارے سے ایک لاش ملنے کی اطلاع موصول ہوئی، موقع پر پہنچے تو لاش میرے بھائی سلمان کی تھی۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق بھائی کے سر پر تشدد کے نشانات اور ناک سے خون نکل رہا تھا۔
لاہور میں نالے سے سابق اسسٹنٹ پروفیسر کی لاش برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































