بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق اٹک جیل سے رہا ہو گئے

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق اٹک جیل سے رہا ہوگئے۔شیخ راشد شفیق کی درخواست ضمانت اٹک کی عدالت سے منظور ہوئی، اْنہیں مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم واقع میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔شیخ راشد شفیق کی رہائی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اٹک جیل کے باہر اْن کا استقبال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…