بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا کی وجہ سے کافی بچے اسکول چھوڑ گئے

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے کافی بچے اسکول چھوڑ چکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہرام ترکئی نے کہا کہ کورونا سے سب سے زیادہ نقصان تعلیم کا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کوشش کررہی ہے کہ بچوں کو زیادہ سے زیادہ پڑھایا جاسکے، جو بچے اسکول سے باہر تھے ان کے لیے شام میں کلاسز کا انعقاد کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ تعلیمی اداروں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا مقصد تعلیم کا نظام درست کرنا ہے، ہیٹ ویو کے حوالے سے اسکولوں کے بچوں کے لیے حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…