بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

زندگی کے آخری دنوں میں رشی کپور کی حالت کیسی تھی ؟ نیتو کپورکے حیران کن انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی سینئیر اداکارہ اور آنجہانی اداکار رشی کپور کی بیوہ نیتو کپور نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بیٹے رنبیر کپور اس وقت سخت کرب اور اذیت میں مبتلا ہوگئے تھے جب زندگی کے آخری دنوں میں رشی کپور اپنی ایک انگلی بھی نہیں اٹھا سکتے تھے۔ایک نئے انٹرویو میں نیتو کپور نے کہا کہ 13 اپریل 2020 وہ آخری دن تھا جب ان کی رشی کپور سے بات ہوئی، اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔نیتو کپور کے مطابق ان کی منگنی بھی اسی تاریخ یعنی 13 اپریل 1979 کے دن ہوئی تھی۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے مشہور و معروف کپور خاندان سے تعلق رکھنے والے رشی کپور 69 برس کی عمر میں 30 اپریل 2020 کو ممبئی کے اسپتال میں کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کرگئے تھے۔ اب دو برس بعد نیتو اور رشی کپور کے بیٹے رنبیر کپور کی عالیہ بھٹ کے ساتھ 14 اپریل کو شادی اور اس سے ایک روز قبل منگنی ہوئی تھی۔ نیتو کپور نے کہا کہ اس برس 31 مارچ کو ہی رشی کپور کی فلم شرما جی نمکین ریلیز ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…