بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) سیشن عدالت نے مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو الزامات سے بری کر دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج نے صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی بریت کی درخواستیں مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ مسجد وزیر میں گانے کی عکسبندی کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بریت کی درخواستیں دائر کی، تاہم مجسٹریٹ نے حقائق کے برعکس بریت کی درخواستیں مسترد کر دی۔درخواست گزار نے سیشن عدالت سے استدعا کی کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر بریت کی درخواستیں منظور کی جائیں۔ ایڈیشنل سیشن نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنا دیا اور صبا قمر اور بلال سعید کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے صبا قمر اور بلال سعید کو الزامات سے بری کر دیا۔خیال رہے گلوکار بلال سعید اور صبا قمر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…