بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ ہائوس خالی کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)سردار عثمان بزدار نے وزیراعلی ہائوس خالی کر دیا، عثمان بزدار سی اینڈ ڈبلیو کالونی کینال روڈ پر واقع گھر میں شفٹ ہوگئے۔وزیراعلی عثمان بزدار نے نئے وزیراعلی کا انتخاب ہونے پر پہلے اپنی سرگرمیاں محدود کی تھیں اور اب وزیراعلی ہائوس بھی خالی کردیا ہے۔عثمان بزدار گزشتہ شب وزیراعلی ہائوس کی بجائے سی اینڈ ڈبلیو کالونی کینال روڈ پر قیام کیا، عثمان بزدار سی اینڈ ڈبلیو کالونی سے معمول کے امور نمٹانے کیلئے وزیر اعلیٰ آفس پہنچے۔نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز کی حلف برداری تک عثمان بزدار معمول کے امور نمٹانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…