بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھائی چارے اور دوستی کے رشتوں کی تجدید اور اعادہ کرنے کے لیے سعودی عرب جا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 29  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی قیادت کے ساتھ کثیر جہتی مذاکرات کریں گے،جمعرات کواپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ بھائی چارے اور دوستی کے رشتوں کی تجدید اور اعادہ کرنے کے لیے سعودی عرب کے دورے پر جا رہے ہیں، سعودی قیادت سے تفصیلی تبادلہ خیال کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ہمارے عظیم دوستوں میں سے ایک ہے اور خادم حرمین شریفین کا ہمارے دلوں میں ایک خاص مقام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…